خفیف الحرکاتی کے معنی
خفیف الحرکاتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَفی + فُل (ا غیرملفوظ) + حَرَکا + تی }{ خَفی + فُل (ا غیر ملفوظ) + حَر + کا + تی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |خفیف| کے ساتھ |ال| بطور حرف تخصیص لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی ماخوذ اسم |حرکات| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٢٤ء میں "فطرت نسوانی" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - اوچھی حرکتیں کرنا۔
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد ), اسم نکرہ
خفیف الحرکاتی کے معنی
١ - اوچھی حرکتیں کرنا، چھچھورا پن، کم ظرفی۔
"ہمارے تنزل میں ان کی کمزوریوں اور خفیف الحرکاتوں کا حصہ بھی شامل ہے۔" (١٩٢٤ء، فطرت نسوانی، ٢٥)
١ - اوچھی حرکتیں کرنا۔