خفیف ترین کے معنی
خفیف ترین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَفِیف + تَرِین }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |خفیف| کے ساتھ فارسی لاحقہ تفضیل کل |ترین| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے ١٩٨٠ء میں "ماہ روز" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
خفیف ترین کے معنی
١ - کم سے کم، ذرا سا، نہایت معمولی۔
"اگر زندگی کے بچنے کا خفیف ترین امکان بھی موجود ہو تو اس سے فائدہ اٹھاتا ہے۔" (١٩٨٠ء، ماہ روز، ١٢١)