خفیف پیداوار کے معنی
خفیف پیداوار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَفِیف + پَے (ی لین) + دا + وار }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |خفیف| کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم |پیداوار| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٠٧ء میں "مصرف جنگلات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
خفیف پیداوار کے معنی
١ - [ جنگلات ] جنگل کی پیداورار جس میں لکڑی اور ایندھن کے علاوہ سب قسم کے حیوانی، نباتی اور معدنی پیداوار شامل ہے۔
"نباتی الاصل خفیف پیداوار متفرق۔" (١٩٠٧ء مصرف جنگلات، ٢٤١)