خلائی سیل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khalaai cell meanings and details

خلائی سیل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَلا + ای + سَیل (ی لین) }{ خَلا + ای + سیل (ی مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |خلائی| کے ساتھ انگریزی زبان سے ماخوذ اسم |سیل| مانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٧١ء میں "الیکٹرانی کرنوں" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - اخراجی سیل کی ایک قسم جس کے بلب کے اندر اونچے درجے کا خلا بنا دیا جاتا ہے یہ سیل روشنی کی شدت اور کرنٹ کے درمیان پورا پورا اتنا سب قائم رکھتے ہیں ان کے اندر خارج شدہ الیکڑان آزادانہ حرکت کرتے ہیں۔

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم نکرہ

خلائی سیل کے معنی

١ - اخراجی سیل کی ایک قسم جسم کے بلب کے اندر اونچے درجے کا خلا بنا دیا جاتا ہے، یہ سیل روشنی کی شدت اور کرنٹ کے درمیان پورا پورا تناسب قائم رکھتے ہیں، ان کے اندر خارج شدہ الیکٹران آزادانہ حرکت کرتے ہیں انگریزی (Vacum Cell)۔

"پہلی قسم اخراجی سیل کی ہے. یہ سیل دو طرح کے ہوتے ہیں ایک خلائی سیل اور دوسرا گیس سے بھرا سیل۔" (١٩٧١ء، الیکٹرانی کرنوں کے عملی اطلاقات، ١٩٣)

١ - اخراجی سیل کی ایک قسم جس کے بلب کے اندر اونچے درجے کا خلا بنا دیا جاتا ہے یہ سیل روشنی کی شدت اور کرنٹ کے درمیان پورا پورا اتنا سب قائم رکھتے ہیں ان کے اندر خارج شدہ الیکڑان آزادانہ حرکت کرتے ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!