خلائی نلی کے معنی
خلائی نلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَلا + ای + نَلی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |خلائی| | کے ساتھ سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |نلی| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٢١ء میں "طبیعیات عملی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : خَلائی نَلْیاں[خَلا + ای +نَل + یاں]
- جمع غیر ندائی : خَلائی نَلْیوں[خَلا + ای + نَل + یوں (و مجہول)]
خلائی نلی کے معنی
١ - خلا میں استعمال ہونے والی نلی
"گیسوں کے طیوف، ان کی خلائی نلیوں میں سے. اماملی لچّھے کا برقی بار خارج کر کے معائنہ کیے جاسکتے ہیں۔" (١٩٢١ء، طبیعیات عملی (عبدالرحمان)، ١٧٠:١)