خلائی پمپ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khalai pump meanings and details

خلائی پمپ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَلا + ای + پَمْپ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |خلائی| کے ساتھ انگریزی زبان سے ماخوذ اسم |پمپ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٧٠ء میں "جدید طبیعیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

خلائی پمپ کے معنی

١ - ایسا پمپ جس کے ذریعے کسی جگہ یا ظرف میں خلا پیدا کیا جائے۔

"پمپ کو چلانے سے اوپر کی ڈسچارج ٹیوب کے اندر دباؤ بتدریج کم کیا جاتا ہے۔" (١٩٧٠ء، جدید طبیعیات، ٢٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!