خلعت کہن کے معنی

خلعت کہن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خِل + عَتے + کُہَن }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |خلعت| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |کہن| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢٧ء میں "مراثی شاد عظیم آبادی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

خلعت کہن کے معنی

١ - پرانا لباس۔

 دو مجکو جلد لاکے کوئی خلعت کہن تا ہو مرے لیے دم آخر وہی کفن (١٩٢٧ء، شاد عظیم آبادی، مراثی، ٥٠:٢)