خلفہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khalfah meanings and details

خلفہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خِل + فَہ }

تفصیلات

١ - (طب) معدے کی ایک بیماری جس میں غذا عادت کے موافق پیٹ میں نہیں ٹھہرتی، کبھی تو دستوں کی صورت میں جلد ہی خارج ہو جاتی ہے اور کبھی دیر سے اور گاہے کئی دفعہ میں تھوڑی ہو کر نکلتی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

خلفہ کے معنی

١ - (طب) معدے کی ایک بیماری جس میں غذا عادت کے موافق پیٹ میں نہیں ٹھہرتی، کبھی تو دستوں کی صورت میں جلد ہی خارج ہو جاتی ہے اور کبھی دیر سے اور گاہے کئی دفعہ میں تھوڑی ہو کر نکلتی ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!