خود ساختہ کے معنی
خود ساختہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خُد (واؤ معدولہ) + ساخ + تَہ }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ لفظ |خود| کے ساتھ مصدر |ساختن| سے صیغہ حالیہ تمام |ساختہ| لگانے سے مرکب |خود ساختہ| بنا۔ ١٩١٣ء کو "مضامین ابوالکلام آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اپنا بنایا ہوا","غیر فطری","غیر قدرتی","گھڑا ہوا"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
خود ساختہ کے معنی
١ - خود بنایا ہوا، اپنے طور پر دعویدار۔
"علمی جستجو مجھے اس محاکمے پہ لے آئی جہاں مجھے علم ہوا کہ خود ساختہ مورخوں نے کس طرح . ہماری تکذیب کی ہے۔" (١٩٨٢ء، میرے لوگ زندہ رہیں گے، ١٣)