خود غرضی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word خود غرضی meanings and details
خود غرضی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خُد (واؤ معدولہ) + غَرَضی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ لفظ |خود| کے ساتھ عربی سے مشتق اسم |غرض| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |خود غرضی| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٧٦ء کو "تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آپا دھاپی","خود خواہی","خود مطلبی","خود کامی","مطلب پرستی","نفسی نفسی"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
خود غرضی کے معنی
١ - اپنا فائدہ دیکھنا، آپا دھاپی، مطلب پرستی۔
"اتنی بے تعلقی اتنی خود غرضی ایسا رویہ صرف آرٹسٹ ہی روا رکھ سکتا ہے۔" (١٩٨٦ء، اوکھے لوگ، ١١٢)
خود غرضی or خود غرضی english Translation
have the upper handprevailsucceed