خوش اخلاص کے معنی
خوش اخلاص کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خُش (و معدولہ) + اِخ + لاص }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |خوش| کے ساتھ عربی سے مشتق اسم |اخلاص| لگانے سے مرکب |خوش اخلاص| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٦٠ء کو "مثنوی بحر مختلف" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
خوش اخلاص کے معنی
١ - مخلص، (مجازاً) فرماں بردار؛ سچا۔
اسے ہیں پالثی محبوبۂ خاص یہ فرزندی میں ان کی ہے خوش اخلاص (١٨٦٠ء، مثنوی بحر مختلف، ٤٨)