خوش اخلاق کے معنی
خوش اخلاق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خُش (و معدولہ) + اَخ + لاق }
تفصیلات
١ - اچھی عادت والا، نیک خو، خلیق۔, m["بَداَخلاق کی ضد دیکھیے بَداَخلاق"]
اسم
صفت ذاتی
خوش اخلاق کے معنی
١ - اچھی عادت والا، نیک خو، خلیق۔
شاعری
- یہ خیر اندیش بھی حاضر ہے مداحوں کے زمرے میں
ادھر بھی اک نظر اپنی خوش اخلاق کے صدقے میں