خوش رنگ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Khush rang meanings and details

خوش رنگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خُش (و معدولہ) + رَنْگ (ن غنہ) }

تفصیلات

١ - اچھے رنگ کا، شوخ رنگ، خوبصورت۔, m["اچھا اور چٹکیلا رنگ","اچھا یا شوخ رنگ","اچھے رنگ کا","خوب رنگ","خوش فام","خوش گوں","سوہاؤنا رنگ","شوخ رنگ","شوخ رنگ کا"]

اسم

صفت ذاتی

خوش رنگ کے معنی

١ - اچھے رنگ کا، شوخ رنگ، خوبصورت۔

خوش رنگ or Khush rang english Translation

above want ; contentcareless ; heedlessinconsideratenegligentunconcerned ; indifferent

شاعری

  • خوش رنگ پرندوں کے لوٹ آنے کے دن آئے
    بچھڑے ہوئے ملتے ہیں جب برف پگھلتی ہے
  • اگن تھے بھی خوش رنگ ہوا رنگ مکھ کا
    کہ جھونا ہے تیرا دھویں تھے بھی جھینا
  • کہ تھا سبز چھتری نمن سایہ دار
    پھلاں پھول خوش رنگ لائے تھے بار
  • سورج خوش رنگ سیں بی ہے کرن جیوں موقلم لے کر
    صورت شہ کی لکھن آیا عطارد اب چتا راہو
  • میوہ نورس و رسیدہ بہت
    گل خوش رنگ و بوئے چیدہ بہت
  • چمن میں گر خبر جاوے ہمارے دل کی سوزش کی
    دل بلبل کی مانند پر گل خوش رنگ جل جاوے
  • چمن میں گر خبر جاوے ہمارے دل کی سوزش کی
    دل بلبل کے مانند ہر گل خوش رنگ جل جاوے
  • کھنجن میں گلنگوں میں بھی چاہت کی مچی جنگ
    دیکھا جو طیوروں نے اسے حسن میں خوش رنگ
  • پھر بھی اس رت کے ہیں انداز سراہا دلکش
    سیوتی ہے گل خوش رنگ سے کیا کیا دلکش
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!