ناموس کے معنی

ناموس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نا + مُوس }

تفصیلات

١ - آبرو، عزت، حرمت؛ قدر، منزلت؛ عصمت، پارسائی۔, m["اہل خانہ","جو بات موجب عزت ہو","حرم سرا","راز پوشیدہ","راز دار","راز داں","زنان خانہ","صاحبِ راز","محرم راز","ہم زار"]

اسم

اسم مجرد

ناموس کے معنی

١ - آبرو، عزت، حرمت؛ قدر، منزلت؛ عصمت، پارسائی۔

ناموس کے جملے اور مرکبات

ناموس دوست, ناموس رسالت, ناموس رسول, ناموس شریعت, ناموس طبعی, ناموس عام, ناموس اعظم, ناموس اکبر, ناموس الہی, ناموس باختہ, ناموس, ناموس اصغر, ناموس فطری, ناموسی

شاعری

  • پاس ناموس پھر نہ رکھوں گی
    آبرو خاک میں ملادوں گی
  • غارتگر ناموس نہ ہو گر ہوس زر
    کیوں شاہد گل باغ سے بازار میں آوے
  • حفظ ناموس تجلی کی یہاں تک کوشش
    ایک جلوہ بھی نمایاں ہو تو پنہاں ہو جائے
  • ناموس مجھے صافی طینت کی ہے ورنہ
    رستم نے مری تیغ کا حملہ نہ سنبھالا
  • اب تو گلے بندھا ہے زنجیر و طوق ہونا
    عشق و جنوں کے اپنے ناموس دار ہیں ہم
  • پاس ناموس ہمیں کیوں ہو جب ان کو ہی نہیں
    جس نظر سے کہ لحاظ آئے تھا اب وہ ہی نہیں
  • میں ننگ ہور ناموس کوں پاپوش کر کیتا وداع
    اب ننگ سوں نسبت نہیں ہور نام سیتی کام کیا
  • مج کوں تجھ بن کسی سوں کام نہیں
    فکر ناموس و ننگ و نام نہیں
  • پاس ناموس عشق تھا ورنہ
    کتنے آنسو پلک تک آئے تھے
  • حرم کے لوگ بے ناموس کرنا
    وہی جانے یہ جن نے غم کشی کی

محاورات

  • ننگ و ناموس میں رخنہ ڈالنا
  • ننگ و ناموس کو خیر باد کہنا

Related Words of "ناموس":