خوف زدہ کے معنی
خوف زدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَوف (و لین) + زَدَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |خوف| کے ساتھ فارسی مصدر |زدن| سے صیغہ حالیہ تمام |زدہ| لگانے سے مرکب |خوف زدہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٨٣ء کو "برش قلم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دہشت زدہ","وحشت زدہ"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
خوف زدہ کے معنی
١ - ڈرا ہوا، سہما ہوا۔
"خود کو شاعر کہتے ہوئے انتہا سے زیادہ خوف زدہ رہتا تھا۔" (١٩٨٣ء، برش قلم، ٣٣)