خوفناک کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khaufnaak meanings and details

خوفناک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَوف + ناک }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |خوف| کے ساتھ |ناک| بطور لاحقۂ صفت لگانے سے |خوفناک| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٣ء کو "مطلع العجائب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اندیشہ ناک","بیم ناک","پُر خطر","پُر ہراس","پُر ہول","ترس ناک","دہشت ناک","وحشت ناک","ڈر کا بھرا ہوا","ہیبت ناک"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

خوفناک کے معنی

١ - ڈراونا، ہولناک، وحشت ناک، بھیانک۔

"انہوں نے دیکھا کہ سیاہ رنگ کا ایک خوفناک دیو بیٹھا ہے۔" (١٩٧٨ء، براہوی لوک کہانیاں، ١٣٢)

٢ - خوف زدہ، ڈرا ہوا۔

"قریب ان آہووں کے پہونچے وہ آہواں کو دیکھ کر خوفناک ہو کر جست کناں بھاگے۔" (١٩١٧ء، گلستانِ باختر، ٢٢٥:٣)

خوفناک or khaufnaak english Translation

frightfulterrifying; afraidfrightenedterrified.bare-facedbrazen facedimpudent

شاعری

  • وہ دشتِ خوفناک رہا ہے مرا وطن
    سُنکر جسے خضر نے سفر سے حذر کیا
  • پالسی مسلم کی دیکھیاور ہندو کی ترنگ
    اس میں ہے اثررکا کت یہ ہے اکثر خوفناک
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!