دائرہ داری کے معنی
دائرہ داری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دا + اِرَہ (کسرہ ا مجہول) + دا + ری }
تفصیلات
iعربی زبان کے لفظ |دائرہ| کے ساتھ فارسی مصدر |داشتن| سے فعل امر |دار| لگایا گیا ہے اور اس کے ساتھ فارسی قاعدے کے مطابق |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے اردو میں ١٨٥٤ء کو ذوق کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
دائرہ داری کے معنی
١ - خانقاہ کی محافظت۔
بدر تھا پل میں قمر پل میں نظر آتا تھا ہلال خدمت دائرہ داری میں تھا ہر رنگ سے طاق (١٨٥٤ء، ذوق، دیوان، ٢٧٨)