دام[1] کے معنی
دام[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دام }
تفصیلات
iسنسکرت سے فارسی میں ماخوذ ہے فارسی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦١١ء کو "کلیاتِ قلی قطب شاہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
دام[1] کے معنی
١ - جال، پھندا۔
الجھی رہی دام سے نظر آڑ نہ سکے بایں ہمہ زعمِ بال و پر اُڑ نہ سکے (١٩٨٠ء، جمیل مظہری، فکرِ جمیل، ٢٤٠)
٢ - [ تصوف ] دام گرفتاریِ عشق کو کہتے ہیں۔ (مصباح التعرف، 115)۔
دام[1] کے مترادف
جال, پھاہی
دام[1] کے جملے اور مرکبات
دام اجل, دام افگن, دام غلامی, دام گاہ
دام[1] english meaning
["a net","a snare"]