عیب بینی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Aib-beeni meanings and details

عیب بینی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَیب (ی لین) + بی + نی }

تفصیلات

iعربی اور فارسی سے مرکب |عیب بیں| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٩٢ء کو "خدائی فوجدار" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

عیب بینی کے معنی

١ - برائی تلاش کرنا، صرف برائی پر نظر رکھنا، عیب جوئی۔

"تنقید کے متعلق بعض لوگوں کو یہ غلط فہمی پیدا ہو گئی ہے کہ اس کا مقصد محض عیب بینی ہے۔" (١٩٣٣ء، نقدالادب، ٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!