داناے راز کے معنی

داناے راز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دا + نا + اے + راز }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دانا| کے بعد |ے| بطور حرف اضافت لگا کر فارسی اسم |راز| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٥١ء سے "کلیات مومن" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مذکر )

داناے راز کے معنی

١ - [ مجازا ] اللہ تعالٰی

"وہ جہاں بیں اور دانائے راز قرار پایا جس کی نگاہیں ہر نیکی، بدی کو دیکھ لیتی تھیں۔" (١٩٨٣ء، برش قلم، ٣٧٨)