ظن قوی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Zann-e-Qawi meanings and details

ظن قوی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ظَنے + قَوی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |ظن| کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی اسم صفت |قوی| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٥ء کو "علم الاخلاق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

ظن قوی کے معنی

١ - وہ گمان جو شک پر غالب ہو، یقین کی حد تک پہنچنے والا گمان، احتمال قوی۔

"خصوصاً اس امر کی تحقیق کی جائے، کہ وہ اس وحدت تک کس حد تک پہنچ چکے ہیں، جو ایک حقیقت تک پہنچنے کا قطعی ثبوت نہ سہی، مگر ظن قوی تو پیدا کرتی ہے۔" (١٩٣٥ء، علم الاخلاق، ١)

ظن قوی کے مترادف

گمان غالب

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!