دانت سازی کے معنی

دانت سازی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دانْت (ن غنہ) + سا + زی }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |دانت| کے ساتھ فارسی مصدر |ساختن| سے صیغہ امر |ساز| کے بعد |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٧٧ء سے "معاشی جغرافیہ پاکستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث )

دانت سازی کے معنی

١ - مصنوعی دانت بنانا، دانت بنانے کا پیشہ۔

"اس محدن سے دانت سازی بھی کی جاتی ہے۔" (١٩٧٧ء، معاشی جغرافیہ پاکستان، ١٧٢)