دادا میاں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word daada miyaan meanings and details

دادا میاں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دا + دا + مِیاں }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |دادا| کے ساتھ سنسکرت ہی سے ماخوذ اسم |میاں| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٧٠ء سے "قافلہ شہیدوں کا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : دادی اَمّاں[دا + دی + اَم + ماں]

دادا میاں کے معنی

١ - دادا، باپ کا باپ (کلمۂ تعظیم)۔

"لو بھئی یہ تو دادا میاں کو خوب بچوں نے گھیر لیا۔" (١٩٨٤ء، قلمرو، ٢٣٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!