دانست کے معنی
دانست کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دا + نِسْت }
تفصیلات
iفارسی زبان سے اسم مشتق ہے۔ مصدر |دانستن| کے آخر سے |ن| ہٹا کر ماضی مطلق بنا اور فارسی میں بطور حاصل مصدر بھی مستعمل ہے۔ اردو میں فارسی سے ساخت اور معنی کے اعتبار سے بعینہ داخل ہوا اور بطور حاصل مصدر استعمال ہونے لگا۔ اردو میں ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["علم جاننا"]
دانِسْتَن دانِسْت
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
دانست کے معنی
"مصوران ہندوستان کو سچی مصوری کی دانست مطلق حاصل نہ تھی" (١٨٩٧ء، کاشف الحقائق، ٥٧)
"اپنی دانست میں اوہام پرستی اور قدامت پسندی سے بڑی حدتک پیچھا چھڑا لیا تھا" (١٩٨٣ء، علامتوں کا زوال)
دانست کے مترادف
شناخت
آگاہی, ادراک, بُدھ, پہچان, دانش, رائے, سمجھ, شعور, شناخت, علم, فہم, واقفیت
دانست english meaning
knowledge; opinionknowledgelovely oblong faceopinionunderstandingview
شاعری
- جس کے پہلو میں ہو تم اس کا نصیب اچھا ہے
میری دانست میں تم سے بھی رقیب اچھا ہے
محاورات
- اس نے دیدہ و دانستہ آنا کانی دی