دانش مند کے معنی
دانش مند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دانِش + مَنْد }
تفصیلات
iفارسی زبان کے لفظ |دانش| کے ساتھ |مند| بطور لاحقۂ صفت لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
دانش مند کے معنی
"امین میں کوئی صلاحیت نہ تھی اس کے مقابلے میں مامون مدبر اور دانش مند تھا" (١٩٧٥ء، تاریخ اسلام، ندوی، ٨٥:٣)
"حیلہ سازی سے باوجود علم نہ ہونے کے اپنے تئیں دانش مند جتلاتے" (١٨٩٧ء، تاریخ ہندوستان، ٨٦٢:٥)
دانش مند english meaning
["learned; wise","sagacious"]