دانش مندی کے معنی
دانش مندی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دا + نِش + مَن + دی }
تفصیلات
iفارسی زبان کے لفظ |دانش| کے ساتھ فارسی سے |مند| بطور لاحقۂ صفت لگایا گیا ہے اور |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے اردو میں سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی, اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
دانش مندی کے معنی
["\"١٢٧ء میں یہ شہر سلجوقیوں میں سے دانشمندی حکمران امیر غازی کے قبضے میں آگیا۔\" رجوع کریں: (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٤٥٨:٣)"]
["\"ان کا یہ فعل بھی دانشمندی کے خلاف ہو گا\" (١٩٢٣ء، سیرۃ النبیۖ، ٨٤:٤)","\"دانش مندی، ترکش بندی، قبول صورتی دلاوری عالم تی اسے حاصل\" (١٦٣٥ء، سب رس، ٢٦)"]