دانش ور کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word danishwar meanings and details

دانش ور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دا + نِش + وَر }

تفصیلات

iفارسی زبان کے لفظ |دانش| کے ساتھ فارسی زبان سے لاحقۂ کیفیت |ور| لگایا گیا ہے اردو میں سب سے پہلے ١٨٧٨ء کو "گلزار داغ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دماغی قویٰ کے اِستعمال سے مُتعلِّق"]

اسم

صفت ذاتی

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : دانِش وَروں[دانِش + وَروں (و مجہول)]

دانش ور کے معنی

١ - دانش مند۔

"برطانوی دانش ور اور مشہور ڈرامہ نویس برناڈشاہ نے کہا کہ . لینن . کا ماضی سے تعلق ہے" رجوع کریں: (١٩٨٠ء، ماہ ورز، ١٧٦)

٢ - تعلیم یافتہ شخص جو ملکی اور عالمی سطح پر سیاسی، سماجی، ادبی اور تہذیبی مسائل پر غور و فکر کا عادی ہو، صاحب الرائے۔

"علمی و ادبی حلقوں، بھارت کے دانش وروں اور حکومت پاکستان کے نمائندوں اور وزیروں نے شرکت کی" (١٩٨٥ء، پاکستان میں نفاذ اور اردو میں کی داستان، ٧)

دانش ور or danishwar english Translation

learned; wisesagacious

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!