مترقب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mutarqib meanings and details

مترقب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَرَق + قَب }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٥ء کو "جامع الاخلاق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["(تَرَقَّبَ ۔ انتظار کرنا)","انتظار کرنا","انتظار کرنے والا","جس کی امید کی گئی ہو"]

رقب مُتَرَقَّب

اسم

صفت ذاتی

مترقب کے معنی

١ - جس کا احتمال یا امکان ہو، جس کے انتظار کیا جائے، جس کی امید کی جائے، متوقع۔

"اس بل کو ملک کے ناترقی یافتہ صوبوں تک وسعت دینے سے بھی فائدہ مترقب ہوگا۔" (١٨٨٢ء، مکمل مجموعۂ لیکچرز و اسپیچز، ١٧١)

مترقب کے مترادف

منتظر

امیدوار, منتظر, مُنتظِر

محاورات

  • نعمت غیر مترقبہ ملنا یا ہاتھ آنا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!