دانیال کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Daniyal meanings and details

دانیال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دا + نِیال }مشہور دانشور عدل کرنے والا ہشیار

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں اپنے اصل معنی اور اصل حالت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٤٥ء سے "کلیات ظفر" میں مستعمل ملتا ہے۔, ,

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

دانیال کے معنی

١ - بنی اسرائیل کے ایک پیغمبر کا نام جو حضرت داؤد کے بعد اور حضرت عیسٰی سے پہلے ہوئے ہیں۔ وہ خواب کی تعبیر میں بہت مشہور تھے ان سے ایک فالنامہ بھی منسوب ہے۔

 انبوہ خال و خط سے ترا صفحۂ عذار گویا کہ فال نامہ ہے یہ دانیال کا (١٨٤٥ء، کلیات ظفر، ٤٢:١)

دانیال انجم، دانیال فہد

دانیال or Daniyal english Translation

DaniyalDanial

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!