ریاکاری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word riyaakaari meanings and details

ریاکاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رِیا + کا + ری }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |ریا| کے ساتھ فارسی زبان میں |کردن| مصدر سے ماخوذ لاحقۂ کیفیت |کاری| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٩٨ء میں "تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

ریاکاری کے معنی

١ - مکاری، دھوکے بازی۔

"چنانچہ وہ تقدیس کا لبادہ اوڑھ کر منافقت اور ریکاری کا رویہ اپنانے والوں پر طنز کے نشتر چلاتے ہیں۔" (١٩٨٦ء، قومی زبان، کراچی، ستمبر، ٣٦)

ریاکاری کے مترادف

منافقت

فریب, مکّاری, نفاق, کیادی

ریاکاری or riyaakaari english Translation

hypocrisyostentation

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!