داہنا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word daahna meanings and details

داہنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ داہ + نا }

تفصیلات

iپراکرت زبان کے لفظ |داہن| سے ماخوذ اسم ہے۔ امکان ہے کہ سنسکرت کے لفظ |دکشن| سے بھی ماخوذ ہو۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٦٩ء سے "آفرگشت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بایاں کی ضد","سیدھا (س دکشن)"]

داہن داہْنا

اسم

صفت ذاتی

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : داہْنے[داہ + نے]
  • جمع : داہْنے[داہ + نے]

داہنا کے معنی

١ - سیدھا، بایاں کی ضد۔

"بائیں پاؤں میں پاجامہ ڈالنا چاہا پاؤں سمیٹ لیا داہنا پاؤں پھیلا دیا۔" (١٩٦٩ء، تذکرہ کاملان رام پور، ٣٦٥)

داہنا کے جملے اور مرکبات

داہنا ہاتھ

داہنا or daahna english Translation

right[P~ دیدن see]interseeing

شاعری

  • آکے مرے سامنے تو نے اچانک
    ریجھ بھرا داہنا ہاتھ بڑھایا

محاورات

  • داہنا قدم لینا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!