دب اصغر کے معنی

دب اصغر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دُب + بے + اَص + غَر }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |دب| کے بعد کسرۂ صفت لگا کر عربی ہی سے ماخوذ صفت |اصغر| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٧٧ء سے "عجائب المخلوقات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک صورت کوکبہ قطب شمالی سے ذرا فاصلے پر"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر )

دب اصغر کے معنی

١ - [ فلکیات ] بنات النعش صغریٰ۔

"کواکب دب اصغر نزدیک ترین قطب شمالی کے ہیں۔" (١٨٧٧ء، عجائب المخلوقات (ترجمہ)، ٤٣)

دب اصغر english meaning

the constellation of the Lesser Bearspurn