دبکانا کے معنی
دبکانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَب + کا + نا }
تفصیلات
iپراکرت سے ماخوذ لفظ |دب| کے ساتھ |ک| بطور لاحقۂ کیفیت لگا کر |نا| بطور لاحقۂ مصدر لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧١٨ء کو "دیوان آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پوشیدہ کرنا","سینے سے لگانا","ناراض ہونا","کپڑے میں چھپانا"]
دب دَبَکنْا دَبْکانا
اسم
فعل متعدی
دبکانا کے معنی
١ - دبانا، ڈرانا، دھمکانا۔
ڈپٹ لیتا ہے جب کچھ عرض حال اپنا کیا چاہے غریبب عاشق کے دبکانے کی خوب آتی ہے داب اوس کوں (١٧١٨ء، دیوان، آبرو، ٣٣)
٢ - چھپانا، ڈھانپنا، سمٹانا۔
"بچا ہوا کھانا ٹوکرے کے نیچے رکھ دیا اور برتن اناج کی کوٹھی میں دبکا دیے" (١٩٤٠ء، پریوں کی ہنڈیا، ٢٥)
دبکانا english meaning
to stow awayto concealto hide; to checkchidesnubthreatenbrowbeatdauntawecowintimidate.(archaic) hideconcealrebukereprove