مرمریں کے معنی

مرمریں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَر + مَرِیں }

تفصیلات

iیونانی زبان سے ماخوذ اسم |مرمر| کے ساتھ |ین| بطور لاحقہ صفت لگانے سے بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩١٥ء کو "شبنمستان کا قطرۂ گوہریں" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(مجازاً) شفاف اور نرم و نازک شے","ابری بنانا","سنگ مر مر","سنگ مرمر","سنگِ مرمر کی طرح خوبصورت","مرمر سے منسوب یا متعلق","مرمر کا بنا ہوا","کھيلنے کي گولي"]

مَرْمَر مَرْمَرِیں

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

مرمریں کے معنی

١ - مرمر سے منسوب یا متعلق، مر مر کا بنا ہوا؛ (مجازاً) شفاف اور نرم و نازک شے۔

"دیگر فلاسفہ پور ٹیکو کی مرمریں سیڑھیوں پر گروپ کی شکل میں بیٹھے ہیں۔" (١٩٩٧ء، قومی زبان، کراچی، ستمبر، ٥١)

Related Words of "مرمریں":