دختر کش کے معنی

دختر کش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دُخ + تَر + کُش }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم جامد |دُخْتَر| کے ساتھ فارسی مصدر |کشتن| سے فعل امر |کش| لگایا گیا ہے۔ |کش| اردو میں اسم فاعل کے طور پر استعمال ہوتا ہے اردو میں ١٩٦٣ء کو "محسنِ اعظم و محسنین" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

دختر کش کے معنی

١ - اپنی بیٹی کو قتل کرنے والا۔

"٢٣ سال کی مختصر مدت میں دختر کش یتیم پرور، راہزن امین اور اونٹوں کے سار بان حکمرانی اور جہاں بانی کے معلم بن گئے" (١٩٦٣ء، محسن اعظم و محسنین، ٧)

Related Words of "دختر کش":