دختر کشی کے معنی
دختر کشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُخ + تَر + کُشی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے اسم جامد |دُخْتَر| کے ساتھ |کشن| مصدر سے فعل امر |کُش| لگا کر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے اردو میں ١٩٠٦ء کو "الکلام" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
دختر کشی کے معنی
١ - بیٹی کو ہلاک کرنے کا عمل، بیٹی و جان سے مار دینا۔
"حقیقی دختر کشی کا باقاعدہ رواج، ارادی اسقاط حمل کے مثل بہت کم ہو گیا" (١٩٤٠ء، معاشیات ہند (ترجمہ)، ١٠٢:١)