دراز قامت کے معنی
دراز قامت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَراز + قا + مَت }
تفصیلات
iفارسی زبان سے اسم صفت |دراز| کے ساتھ عربی اسم |قامت| بطور موصوف لگایا گیا ہے اس طرح یہ مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ اردو میں ١٩٦٧ء کو "پس پردہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اعلی قد","دراز قامت","دراز قد","قد آور"]
اسم
صفت ذاتی
دراز قامت کے معنی
١ - جس کی جسامت، لمبی ہو، لمبے قد کا، لمبا۔
"دراز قامت کی آنکھوں پر سنہری فریم والی عینک ہے" (١٩٦٧ء، پس پردہ، مرزا ادیب، ١٦٧)
شاعری
- تیری چادر میں تن سمیٹ لیا
ہم کہاں کے دراز قامت تھے