دراڑ کے معنی

دراڑ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَراڑ }

تفصیلات

iپراکرت سے اردو میں داخل ہوا۔ اس زبان میں |درار| استعمال ہوتا تھا جبکہ اردو میں دونوں طرح مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٨٥ء کو "محصنات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : دَراڑیں[دَرا + ڑیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : دَراڑوں[دَرا + ڑوں (و مجہول)]

دراڑ کے معنی

١ - شگاف، جھری، چاک، چھید، درز۔

"گلیشئر کی سطح میں کچھاؤ کی وجہ سے دراڑیں پیدا ہو جاتی ہیں" (١٩٦٤ء، رفیق، طبعی جغرافیہ، ٢٥٥)

Related Words of "دراڑ":