درحقیقت کے معنی
درحقیقت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَر + حَقی + قَت }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |در| کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم |حقیقت| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٦١ء سے "کلیات اختر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اصل میں","بے شک","حقیقت میں","فی الاصل","فی الحقیقت","فی الواقع","فے الواقع","واقع میں"]
اسم
متعلق فعل
درحقیقت کے معنی
١ - اصل میں، حقیقت میں، خفیفتاً۔
درحقیقت بے خودی وجہ شعور دید تھی ہوش کا عالم حجاب جلوہ جانا نہ تھا (١٩٧٥ء، صد رنگ، ٦٧)
درحقیقت english meaning
as a matter of factin factlegal adviser [A~ اشارہ]
شاعری
- محبت درحقیقت ایک اندازِ پرستش ہے
محبت کا مزا جب ہے محبت غائبانہ ہو - وہیں سے زندگی کی درحقیقت راہ ملتی ہے
سفینہ غرق ہوجائے جہاں ٹکرا کے ساحل سے