درد انگیزی کے معنی
درد انگیزی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَرْد + اَن (ن غنہ) + گے + زی }
تفصیلات
iفارسی سے ماخوذ مرکب |درد انگیز| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٣٠ء سے "سہ ماہی اردو" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث )
درد انگیزی کے معنی
١ - درد سے بھرا ہونا، درد سے پر ہونے کی حالت و کیفیت۔
"یہ دونوں شاعر (انشا اور بحر) اس قصے (سسی پنوں) کی درد انگیزی اور دلچسپی کا اقرار کرتے ہوئے معلوم ہوتے ہیں۔" رجوع کریں: (١٩٣٠ء، سہ ماہی اردو، اکتوبر، ٧١٧)