درشت آواز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word durusht aawaaz meanings and details

درشت آواز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دُرُشْت + آ + واز }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |درشت| کے بعد فارسی ہی سے ماخوذ اسم |آواز| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٤١ء سے "دیوان شاکر ناجی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر )

اقسام اسم

  • جمع : دُرُشْت آوازیں[دُرُشْت + آ + وا + زیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : دُرُشت آوازوں[دُرُشْت + آ + وا + زوں (و مجہول)]

درشت آواز کے معنی

١ - تندخو؛ بدمزاج، تلخ لہجے والا۔

 درشت آواز سیں عاشق کے تئیں نفرت ہے ڈرتا رہ خدا کے تئیں برا لگتا ہے جو درویش کو ڈانٹے (١٧٤١ء، شاکر ناجی، دیوان، ٢٣٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!