درد زہ کے معنی

درد زہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَر + دے + زَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |درد| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر فارسی ہی سے ماخوذ اسم |زہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٦٨٤ء سے "عشق نامہ" کے قلمی نسخہ میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بچہ ہونے کا درد","جنّے کا درد","درد جو بچہ پیدا ہونے سے پہلے شروع ہوتا ہے","درد وضع حمل"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر )

درد زہ کے معنی

١ - وہ تکلیف جو حاملہ کو بچے کی پیدائش سے کچھ دیر پہلے شروع ہوتی ہے، بچہ پیدا ہونے کا درد۔

"اچانک اس کے دل میں درد زہ کی سی ٹیس اٹھی۔" (١٩٨١ء، ماس اور مٹی، ٢٨)

درد زہ english meaning

pains or throes of labourhave chilblainspangs of birth

Related Words of "درد زہ":