درد قولنج کے معنی

درد قولنج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَر + دے + قُو + لَنْج }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |درد| کے بعد کسرۂ اضافت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم |قولنج| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٥١ء سے "کلیات مومن" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر )

درد قولنج کے معنی

١ - [ طب ] شدید درد جو پسلیوں کے نیچے ہوتا ہے، پیٹ کا درد، ایک بیماری۔

 تھی دل میں بھری ہوئی ہوائے جاناں دردِ قولنج اسے بتایا ہم نے (١٨٥١ء، مومن، کلیات، ٤٧١)