درشتی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word drishti meanings and details
درشتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُرُش + تی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |درشت| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |درشتی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٦٤٩ء سے "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اکھڑ پن","بد دماغی","بد مزاجی","بدخلقی (کرنا ہونا کے ساتھ)","بھاری پن","بے رحمی","کج خلقی","کھردرا پن"]
دُرُشْت دُرُشْتی
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
درشتی کے معنی
١ - سختی، تندخوئی، خشونت۔
"یگانہ کی تحریروں میں درشتی، دل آزاری یہاں تک کہ بدکلامی بھی ملتی ہے۔" (١٩٨٦ء، نیم رخ، ١٦)
درشتی or drishti english Translation
roughness; harshnessseverityfiercenessasperityviolencemoroseness.pyrotechnical potsmall earthen cup with gunpowder filled in it to make a kind of fireworks