پینٹھ کے معنی
پینٹھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پینْٹھ (ی مجہول، نون مغنونہ) }
تفصیلات
١ - مقررہ دن اور جگہ کا عارضی بازار جو عام طور پر آٹھویں روز لگتا ہے، ہاٹ۔, m["آٹھویں روز کا بازار جو قصبات میں لگا کرتا ہے","روز بازار","ہفتہ وار بازار"]
اسم
اسم نکرہ
پینٹھ کے معنی
١ - مقررہ دن اور جگہ کا عارضی بازار جو عام طور پر آٹھویں روز لگتا ہے، ہاٹ۔
پینٹھ english meaning
a market (hat)a mart
محاورات
- آندھی آئے یا مینہ‘ بڑھیا پینٹھ (بازار) سے نہ رہے
- اٹھتی پینٹھ آٹھویں دن
- اٹھی پینٹھ (- پینٹھ) آٹھویں دن
- اٹھی پینٹھ آٹھویں دن
- بڑھیا کو پینٹھ بنا کب سرے
- پینٹھ ابھی لگی نہیں ہے۔ گٹھ کترے آموجود ہوئے
- میں بھلی کہ پینٹھا
- میں بھولی کہ پینٹھ