دروں بین کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word daron-been meanings and details

دروں بین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَرُوں + بِین }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |درون| کے ساتھ فارسی مصدر |دیدن| سے صیغہ امر |بین| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٣٢ء سے "اساس نفسیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

دروں بین کے معنی

١ - [ نفسیات ] تہہ تک پہنچنے والا، غور و فکر کرنے والا؛ باطنی حالت یا دل کی کیفیت دیکھنے والا۔

"دروں بیں فنکار گہری نظر اور شدت جذبات کے حامل ہوتے ہیں۔" (١٩٨٠ء، نذر حمید احمد خاں، ٢٤١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!