درکنار کے معنی
درکنار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَر + کَنار }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |در| کے ساتھ فارسی ہی سے ماخوذ اسم |در| کے ساتھ فارسی ہی سے ماخوذ اسم |کنار| لگانے سے |درکنار| بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨١٠ء سے "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک طرف","بغل میں","ہم بغل (کرنا ہونا کے ساتھ)","ہم کنار"]
اسم
متعلق فعل
درکنار کے معنی
١ - ایک طرف، علیحدہ، علاوہ۔
"جلسوں کی راہ میں رکاوٹ بننے کا ذکر تو ملتا ہے مگر اس موضوع پر لکھنا تو درکنار گفتگو بھی نہیں ہوتی۔" (١٩٨٤ء، حلقۂ ارباب ذوق، ٧٣)
٢ - برطرف، دور، الگ، جدا۔
"شیکسپیئر کی روح تو درکنار وہ چوڑی پیشانی والا شیکسپئر بھی ان ترجموں میں نہیں ہے۔" (١٩٨٥ء، روایت اور فن، ١٣٧)
درکنار english meaning
on one sideapart; out of the wayaside; out of the question; put it aside
شاعری
- آنکھ اوٹ درکنار وہ تو ہیں پہاڑ اوٹ
چل گیا کسی کا وار کھا بدے کسی کی چوٹ - وہ اور شکوہ تو جتنا تھا درکنار رہا
پہ یہ ستم کہ تو غیروں سے ہم کناررہا - بحرِ اندوہ و غم سے پار ہوں میں
دونوں عالم سے درکنار ہوں میں