دریا دلی کے معنی

دریا دلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَر + یا + دِلی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے مرکب |دریا دل| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے |دریا دلی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٩٥ء سے "کلیات قائم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دان دتاری","سیر چشمی","وسعت قلبی","کشادہ دلی"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

دریا دلی کے معنی

١ - سخاوت، فیاضی، کشادہ دلی۔

"موصوف نے مطبوعہ و غیر مطبوعہ مضامین و مکاتیب اور دیگر معلومات فراہم کرنے میں ان کا جس قدر بھی شکریہ ادا کروں کم ہے۔" رجوع کریں: (١٩٨٦ء، مقالات عبدالقادر (پیش لفظ)، ٢٨)

شاعری

  • عمر بھر رونے سے‘ رونے کا سلیقہ کھودیا
    ہر نفس کے ساتھ یہ دریا دلی اچھی نہیں
  • دریا دلی مَیں ساقی دیکھی تری کہ تُونے
    یہ مے دی جس میں لب بھے اپ؛نے تو تم نہ ہوں گے

محاورات

  • دریا دلی دکھانا

Related Words of "دریا دلی":