دریائی جانور کے معنی
دریائی جانور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَر + یا + ای + جان + وَر }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |دریائی| کے ساتھ فارسی ہی سے ماخوذ اسم |جانور| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٨٧ء سے "خیابان آفرینش" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت نسبتی
دریائی جانور کے معنی
١ - دریا میں رہنے والی مچھلیاں وغیرہ۔
"معلوم ہوا کہ دریائی جانور کے لیے ذبح کرنا شرط نہیں۔" (١٩٦٩ء، معارف القرآن، ٣٦١:١)