دریدہ گریباں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word dareeda-girebaan meanings and details

دریدہ گریباں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَری + دَہ + گَری + بان }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |دریدہ| کے ساتھ فارسی سے ماخوذ اسم |گریبان| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٧٤ء سے "ہمہ یاراں دوزخ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : دَرِیدَہ گَرِیبانوں[دَری + دَہ + گَری + با + نوں (و مجہول)]

دریدہ گریباں کے معنی

١ - پھٹے حال، غریب، مفلس۔

"کلکتہ کی جو کچھ بھی رونق تھی بس انھی دریدہ گریبانوں اور چاک دامانوں سے تھی۔" (١٩٧٤ء، ہمہ یاراں، دوزخ، ٨٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!